GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

پنجاب

پاکستان

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دستیابی بارے جائزہ اجلاس

‏ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ کی زیر صدارت رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور دستیابی بارے جائزہ اجلاس، انچارج افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ تمام رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار اور وافر دستیابی یقینی بنائیں افسران…

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید

وقت بتا رہا ہے میرا قائد دوبارہ آ رہا ہے’پیر غلام فرید 10اپریل کو این اے 75میں شیر دہاڑے گا’سابقہ ایم پی اےگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) سابقہ ایم پی اے پیر غلام فرید نے کہا ہے کہ وقت بتا رہا ہے کہ میرا…

پولیس کے رویہ سے دلبرداشتہ تاجر برادری آپے سے باہر
ایس ایچ او شبیر گل نے تاجروںکو بلاجواز حراساں کرنا شروع کر دیا

وزیراعلی پنجاب’آئی جی پنجاب سمیت تمام اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ مجھے انصاف دلائیں’مدعی مقدمہ گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ایس ایچ او شبیر گل نے تاجروںکو بلاجواز حراساں کرنا شروع کر دیا’کاروباری طبقہ کیساتھ ہتک آمیر رویہ اورنازیباالفاظ کے استعمال پر تاجر…

ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے ڈویژنل چیئرمین امن کمیٹی کو مراسلہ جاری کردیا.

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خواجہ نے ڈویژنل چیئرمین امن کمیٹی کو مراسلہ جاری کردیا، علماء سے ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ بارے عوام الناس میں آگاہی دینے کی اپیل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل…

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی’سردار عبدالماجد

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوگی’سردار عبدالماجدتحریک انصاف کی حکومت سے کشمیر میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا’کارکنوں سے خطابگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)آزادکشمیر قانون سازاسمبلی حلقہ ایل اے 35جموں 2سے تحریک انصاف کے امیدوار سردار…

عورت مارچ میں برگزیدہ ہستیوں کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل گرفت ہے’ نظام مصطفی پارٹی

عورت مارچ میں برگزیدہ ہستیوں کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال قابل گرفت ہے’ نظام مصطفی پارٹیحکومت مرتکب افراد کیخلاف295سی298تعزیرات پاکستان کے مقدمات درج کرے’ سید بو علی شاہ ایڈووکیٹگوجرانوالہ(بیورورپورٹ) نظام مصطفی پارٹی گوجرانوالہ کے زیر اہتمام عورت مارچ میں استعمال…

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ حل کروادیا…….

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد سہیل خواجہ نے 4 ماہ سے بند شیرانوالہ باغ پھاٹک کا معاملہ کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار احمد گھمن سے ملاقات کرکے متعلقہ حکام سے مل کر خوش اسلوبی سے حل کروادیا۔ بند پھاٹک کے عملہ کی تنخواہوں…

نوشہرہ ورکاں ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار

نوشہرہ ورکاں !ماسک نہ پہننے پر چار افراد گرفتار،کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر میرج ہال سمیت چھ دوکانیں سیل،عوام کو احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال،بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے…

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر عامر علی حسین خاںچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاریآپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس لیبارٹری پنجاب بھی رہ چکے ہیں’سیاسی وسماجی حلقوں کی مبارکبادگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ڈاکٹر عامر علی حسین خاں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی منتخب’نوٹیفکیشن جاری’آپ ڈائریکٹرفرانزک سائنس…

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا

شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیاانشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ دینگے’میڈیا سے گفتگوگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)شیخ محمد یعقوب بہلولیہ نے میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا’انشاء اللہ پہلے سے زیادہ عوامی مسائل پر توجہ…

گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ کا دورہ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیاگوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب نے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیاگوجرانوالہ:3 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کا اعلانگوجرانوالہ:3 ارب…

×