GW TV

Gujranwala Based News

صحت

سماجی دوری کے اصول

پیارے بھائیوں اور دوستوں اب بتائیں کہ آدمی یہاں پر ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسے
یا کہ پھر روئے!!
یہ ہے ہماری پاکستانی قوم کا حال !!
سوشل ڈسٹینس کے لیے لگائے دائروں میں اپنی جگہوں پر بطور نشانیوں میں جوتےرکھے ہوے ہیں تاکہ کوئی دوسرا آدمی ہماری جگہ پہ آکر کھڑا نہ ہو سکے !!
اورخود دانشور اور تجزیہ کاربنے آپس میں کورونا کے نقصانات اور احتیاطی تدابیر پر گفتگو فرما رہے ہوں گے۔۔۔!!!! او بھائی ذرا سوچئے

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×