GW TV

Gujranwala Based News

صحت

کرونا وائرس سے متاثرہ 110 خاندانوں کو رمضان پیکیج کی تقسیم

نوشہرہ ورکاں
کے گاؤں خان مسلمان میں
منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرونا وائرس سے متاثرہ 110 خاندانوں کو رمضان پیکیج دیا گیا جس میں تحصیل صدر منہاج القران چوہدری اشفاق احمد ورک ۔ منظور سیٹھ ۔ فلک شیر ۔اور حافظ ابوبکرمغل۔نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی کوئی مشکل گھڑی آئے گی تو ہم غریب لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان کی ہر طرح کی خدا کے فضل و کرم سے مدد کرتے رہیں گے ۔۔
یسین نذیر انصاری

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×