GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

کمشنر گوجرانوالہ گلزارحسین شاہ کا گندم خریداری مرکز کا دورہ


گوجرانوالہ۔ کمشنر گوجرانوالہ گلزارحسین شاہ گندم خریداری سنٹر گوجرانوالہ گھکھڑاور احمدنگر سنٹر کے دورہ کے موقعہ پر زمینداروں سے گفتگو کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کررہے ہیں ۔ احمدنگر میں گندم کے کھیت کا معائنہ کر رہے ہیں ۔۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×