گوجرانوالہ: آن لائن پیمنٹ کے ذریعے چالان جمع کروانے کی سہولت متعارف
گوجرانوالہ: شہریوں کی سہولت کے لیے آن لائن پیمنٹ کے ذریعے چالان جمع کروانے کی سہولت متعارف کروادی گئی۔ مزید برآں شہریوں میں ہیلمٹ ، آگاہی ہنڈ پمفلٹ اور پھول وغیرہ بھی تقسیم کیے گئے۔






