GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب صحت

‏پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ

*دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں صبح 2 سے صبح 4 بجے تک کھولنے کی اجازت۔ اجتماعی سحری و اجتماعی افطاری پر پابندی عائد ہوگی-*

*‏گروسری سٹورز،کریانہ سٹورز،ڈیپارٹمنٹل سٹورزوسپرمارکیٹس (صرف گروسری،پھل اورسبزیوں کے سیکشن) صبح9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں رہیں گے۔*

*آپٹیشنزشاپس، بیکریاں،زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9بجے سے شام 5بجے تک اوپن رہیں گی-*

*‏زرعی مشینری کی ورکشاپس، سپیئر پارٹس شاپس اور وینڈرزکو بھی مقررہ اوقات میں کام کرنے کی اجازت ہوگی-*

*دودھ دہی کی دکانیں،پولٹری اورمرغی کے گوشت کی دکانیں معمول کے مطابق صبح 9بجے سے رات 8بجے تک کھلی رہیں گی-*

*پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی-*

*‏مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی و سرکاری دفاتر بند رہیں گے-*

*میڈیکل سٹورزاور فارمیسی کھلی رہیں گی-*

*مساجدکے لئے جاری 20 نکاتی اعلامیہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔*

*مقامی سطح پر کمیٹیاں مساجد کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کریں گی۔*

*وزیر اعلی پنجاب*

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×