GW TV

Gujranwala Based News

Month: 2020 اپریل

کمشنر گوجرانوالہ گلزارحسین شاہ کا گندم خریداری مرکز کا دورہ

گوجرانوالہ۔ کمشنر گوجرانوالہ گلزارحسین شاہ گندم خریداری سنٹر گوجرانوالہ گھکھڑاور احمدنگر سنٹر کے دورہ کے موقعہ پر زمینداروں سے گفتگو کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کررہے ہیں ۔ احمدنگر میں گندم کے کھیت کا معائنہ کر رہے ہیں…

سنیٹائزر، گلوز، صابن اور ماسک کی تقسیم

نوشہرہ ورکاں حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق اسنسنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے کرونا سے بچاؤ کے لیے سینٹر ی ورکروں میں سنیٹائزر گلوز صابن اور ماسک تقسیم کیے

سماجی دوری کے اصول

پیارے بھائیوں اور دوستوں اب بتائیں کہ آدمی یہاں پر ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسےیا کہ پھر روئے!!یہ ہے ہماری پاکستانی قوم کا حال !!سوشل ڈسٹینس کے لیے لگائے دائروں میں اپنی جگہوں پر بطور نشانیوں میں جوتےرکھے ہوے ہیں…

70 سالہ کرامت کورونا وائرس کے باعث جابحق

کامونکی کا 70 سالہ کرامت کورونا وائرس کے باعث جابحق ۔ ضلع گوجرانوالہ میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی

132 کے وی ساہووالا پسرور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح

چیف ایگزیکٹو گیپکو محسن رضا خان 132 کے وی ساہووالا پسرور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کررہے ہیں چیف انجینئرز معین شریف رفیق اقبال و دیگر موجود ہیں

ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی وین کے نیچے کچلے جانے والے مسیح کے گھر آمد

گوجرانوالہ : ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی تھانہ کوتوالی پولیس اسٹیشن کی وین کے نیچے کچلے جانے والے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینٹری ورکرعاشق مسیح کے گھر آمد،ڈپٹی کمشنر نے قیمتی جان کے ضیاع پر اہل خانہ سے…

کرونا وائرس سے متاثرہ 110 خاندانوں کو رمضان پیکیج کی تقسیم

نوشہرہ ورکاںکے گاؤں خان مسلمان میںمنہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرونا وائرس سے متاثرہ 110 خاندانوں کو رمضان پیکیج دیا گیا جس میں تحصیل صدر منہاج القران چوہدری اشفاق احمد ورک ۔ منظور سیٹھ ۔ فلک شیر ۔اور…

آن لائین کلاسز اور درپیش مسائل

دنیا بھر کے دوسرے ممالک کی طرح جب کورونا وائرس نے پاکستان میں بھی اپنے قدم جمانا شروع کیے تو خکومتِ وقت نے دوسرے حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا! لاک ڈاؤن کا آغاز تعلیمی اداروں…

کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 182 ہوگئی

26 اپریل گوجرانوالہ میں کورونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 182 ہوگئی.

×