GW TV

Gujranwala Based News

ریجنل پولیس آفیسر کی ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کے ایس پیز اور ایس ڈی پی اوز سے میٹنگ۔ بڑے احکامات کر دیے

جرائم کی بیخ کنی میں ایس ڈی پی او کا بنیادی رول ہوتا ہے لہٰذا اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے موثر کردار ادا کریں۔ تھانہ جات میں غیر قانونی حراست نا قابل برداشت ہو گی۔ہر صورت میں آئین اور…

کورونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

تفریحی مقامات شام کو، جبکہ تمام مارکیٹس، شاپنگ مالز، شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (. ) کورونا کی دوسری لہر، ملک میں سخت پابندیاں عائد کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا…

نوشہرہ ورکاں پولیس کی بڑی کاروائی ، بین الاضلاعی ڈکیٹ گینگ پکڑ لیا ، کروڑوں کا مال بھی برآمد

نوشہرہ ورکاں بین الاضلاعی جگا ڈکیت گینگ کے دس ارکان گرفتار،ایک کروڑ مالیت کا مسروقہ مال برآمد،بتایا گیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے بین الاضلاعی جگا ڈکیت گینگ کے سرغنہ اعظم جگا سمیت دس ارکان کو گرفتار کرکے علاقہ…

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں کھارا کے قریب افسوسناک حادثہ،تین نوجوان شدید زخمی!!

کڑیال کلاں کے رہائشی سکول ٹیچر نوید اپنے چونتیس سالہ پولیس ملازم بھائی نفیس کے ساتھ نوشہرہ ورکاں آتے ہوئے موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ سے جاٹکرائے، شدید حادثہ میں نوید اور اسکا بھائی نفیس شدیدزخمی ہوگئے جمکہ حالت انتہائی…

انسپکشن ٹیم کا سہولت بازاروں کی چیکنگ کے لیے نوشہرہ ورکاں کا دورہ

نوشہرہ ورکاں !وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ میں لگائے گئے سہولت بازاروں کی خصوصی چیکنگ کے لیے انسپکشن ٹیم کا نوشہرہ ورکاں اور تتلے عالی سہولت بازاروں کا اچانک دورہ، نوشہرہ ورکاں سہولت بازار میں…

"پی ایم اے گوجرانوالہ اور گائنی ڈیپارٹمنٹ سول ہسپتال گوجرانوالہ کے زیر اہتمام چھاتی کے کینسر بارے آگاہی واک کا اہتمام”

پاکستان بھر میں اکتوبر کا مہینہ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جا رہا ہے،اس سلسلہ میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ اور سول ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر ایک آگاہی واک کا اہتمام…

عدل و انصاف کی فراہمی کے لئے مقدمات کا اندراج اور تفتیش میرٹ پر کی جائے۔ آر پی او کی ضلعی افسران کو ہدایت

گوجرانوالہ : ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا نے کہا کہ عدل و انصاف کی فراہمی کے لئے مقدمات کا اندراج اور تفتیش میرٹ پر کی جائے۔شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے پولیس افسردن رات ایک کر دیں۔غیر قانونی حراست،…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، تربیتی مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہاور مرالہ کا دورہ کیا، آرمی چیف کو کورہیڈکوارٹر گوجرانوالہ میں آپریشنل،تربیتی اورانتظامی امورپر بریفنگ دی گئی۔(آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے مرالہ ہیڈورکس پرتربیتی مشقوں کا جائزہ لیا، آرمی…

خواتین میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے حوالےسے سیمینار کاانعقاد، بیگم گورنر پنجاب مہمان خصوصی تھیں

نوشہرہ ورکاں( تحصیل رپورٹر ) گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے حوالےسے سیمینار کاانعقاد کیاگیا سیمنار کی مہمان خصوصی بیگم گورنر پنجاب پروین سرور تھیں بیگم پروین سرورنے سیمنارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   بریسٹ…

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام تحصیل نوشہرہ ورکاں میں بھی سستے سہولت بازار قائم کر دیے گئے

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور گراں فروشی پرقابو پانے کیلئے صوبہ بھر میں پرائسز ایمرجنسی لگادی گئی اس اقدام کا مقصد عوام کو عام استعمال کی…

پی ٹی اے کی جانب سے چند شرائط کے ساتھ ٹِک ٹاک سروسز بحال کردی گئی ہیں۔

پی ٹی اے کی جانب سے چند شرائط کے ساتھ ٹِک ٹاک سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ ٹک ٹاک کے‏پلیٹ فارم پر نا شائستہ، غیر اخلاقی / نا مناسب مواد کی موجودگی اور معاشرے پر اس کے منفی اثرات کے…

×