GW TV

Gujranwala Based News

Month: 2020 نومبر

نوشہرہ ورکاں ! بی ایچ یو کی اراضی قابضین سے واگزار،عرصہ دراز سے قائم حویلیاں مسمار

بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ سہیل اشرف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرراشد اقبال کی زیرنگرانی سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف مہم بھرپور اندازمیں جاری ہے ریونیو آفیسر نے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بی ایچ یو ببر…

میڈیکل لینے آئی مضروب پارٹی پرمخالفین کا حملہ ایس ایم او مخالفین کی پشت پناہی کرنے لگا’انصاف دلایا جائے’محمود غفور

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)میڈیکل لینے آئی مضروب پارٹی پرمخالفین کا حملہ’SMOمخالفین کی پشت پناہی کرنے لگا’انصاف دلایا جائے’تفصیلات کے مطابق تھانہ قلعہ دیدارسنگھ کے علاقہ ڈیرہ مانیہ والا میں دو فریقین محمد منشاء اور محمد خاور میں کسی کام کی وجہ سے جھگڑا…

شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم تعلیمی اداروں کے متعلق اہم فیصلہ آ گیا

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم، اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود…

گوجرانولہ کے علاقے کامونکی جی ٹی روڈ پر تہرے قتل کی واردات

گوجرانولہ : دو موٹر سائیکل سوار چار افراد کی فائرنگ ، تین افراد قتل جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق تینوں دوست لاہور ہائیکورٹ سے پیشی سے واپس آرہے تھے۔ جان بحق ہونے والے سفیان، احمد اور کاشف کا…

سیف اللہ میجر کبڈی میچ میں نوشہرہ ورکاں نے شیخوپورہ کو شکست دے دی

نوشہرہ ورکاں ! سیف اللہ میجر کبڈی میچ میں نوشہرہ ورکاں نے شیخوپورہ کو شکست دے دی،کھلاڑیوں کازبردست کھیل کامظاہرہ،شائقین سے خوب داد سمیٹی،بتایا گیا ہے کہ پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کے زیراہتمام چوہدری سیف اللہ میجر کبڈی میچ…

متفرق

کامونکی۔ کنگروالی پل پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ

مقابلے کے دوران ایک خطرناک ڈاکو ہلاک دو فرار تین ڈاکو کنگروالی پل پر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس سے سامنا ہوگیاہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت طاہر عرف طاہری کے نام سے ہوئی ہے۔۔ ہلاک ہونے والا…

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا ، ملزمان پولیس حراست میں

تفصیلات کے مطابق محمد ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ واہنڈو ضلع گوجرانوالہ نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فہد ولد جبار قوم آرائیں ساکن کوٹلی…

نوشہرہ ورکاں: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں !مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا مقدمہ دولہا سمیت چار افراد کے خلاف درج،بتایا گیا ہے کہ ایک روز قبل محلہ سمن آباد میں بحرین پلٹ نعیم عارف کی رسم مہندی میں دوستوں…

نوشہرہ ورکاں: کچہری میں مخالفین کی فائرنگ،باپ بیٹا جاں بحق

نوشہرہ ورکاں۔تحصیل کچہری احاطہ نوشہرہ ورکاں میں تاریخ پر آئے چار قتلوں میں ملوث ھتکڑیاں لگے مبینہ ملزمان باپ بیٹے فیصل اقبال۔ اور محمد اقبال کو عدالت کے باھر پستول سے فائرنگ کر کے موقع پر ھلاک کر دیا،اور ملزم…

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں باٹھ میں کئی سال سے سکول کی قابض جگہ سے قبضہ واگزار کرالیا گیا

گاؤں کے بااثر افرادنے عرصہ دراز سے گورنمنٹ پرائمری سکول باٹھ سے ملحقہ16مرلہ اراضی پر قبضہ کر رکھاتھا،اہل دیہہ نے متعدد بار اعلیٰ حکام کو قبضہ واگزار کرانے کیلئے درخواستیں دیں مگر قبضہ گروپ کے خلاف آفیسر کاروائی سے کتراتے…

تھانہ کوتوالی پولیس کی بڑی کاروائی ولائتی شراب کی سینکڑوں بوتلیں برآمد ،ملزم زوہیب گرفتار مقدمہ درج

ڈی ایس پی کوتوالی میاں توصیف کی ہدایت پر ایس ایچ او کوتوالی سب انسپکٹر اخلاق احمد کی سربراہی میں بشارت علی اے ایس آئی ،کانسٹیبل سجاد احمد اور محمود پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی ٹیم نے بروقت…

×