GW TV

Gujranwala Based News

Month: 2021 جنوری

گوجرنوالہ یونین کونسل کی سطح پر ٹائیفائیڈ مہم کی میٹنگ منعقد ہوئی

میٹنگ میں ینگ پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن ضلع گوجرانوالہ کے چیئرمین محمد ارسلان ارشد، (جنرل سیکریٹری) عبدالحمید بٹ نے صدارت کرتے ہوئے ٹائیفائیڈ مہم سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہپاکستان ٹائیفائیڈ کانجو گیٹ ویکسین کو حفاظتی ٹیکوں میں شامل کرنے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافےکا امکان ہے۔اسلام آباد:اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی…

گوجرانوالہ: عدالت میں عدم حاضری، انسپیکٹر ایف آئی اے سمیت اینٹی کرپشن کے2 گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ: عدالت میں عدم حاضری، انسپیکٹر ایف آئی اے سمیت اینٹی کرپشن کے2 گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری اور سرکل آفیسر کو2021-01-31 کو عدالت میں مال مقدمہ پیش کرنے کی ہدایت ۔تٖفصیلات کے مطابق انسداد رشوت ستانی گوجرانولہ کی خصوصی…

جعلی اور خو د ساختہ اینٹی کرپشن تنظیمیں بنانے والوں کے خلاف ڈویژن بھر میں کریک ڈاؤن شروع

گوجرانوالہ : جعلی اور خو د ساختہ اینٹی کرپشن تنظیمیں بنانے والوں کے خلاف ڈویژن بھر میں کریک ڈاؤن شروع ڈائر یکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب محمد گوہرنفیس کے حکم پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ رائے نعیم اللہ بھٹی…

فضائلِ سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ اور پیغام پاکستان ۔ پڑھیے حافظ عبدالرحمٰن کی تحریر

قرآنِ کریم میں ہے "وسيجنبها التقى الذى يؤتى ماله يتزكى” (اور بچایا جائے گا دوزخ کی آگ سے وہ بڑا متقی جو اپنا مال خرچ کرتا ہے تاکہ پاکیزگی حاصل کرے) مفسرین کا اتفاق ہے کہ یہ آیت سیدنا صدیقِ…

آل پاکستان منہاس راجپوت کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب۔

گوجرانوالہ : آل پاکستان منہاس راجپوت کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب۔ تفصیلات کے مطابق مقامی پاکیزہ مارکی میں آل پاکستان منہاس راجپوت کے زیر اہتمام سابقہ روایات کے مطابق اس سال بھی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر محترم…

سب انسپکٹررانا عادل اقبال انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ تعینات

جنڈیالہ باغوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس راجپوت ) سب انسپکٹررانا عادل اقبال انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ تعینات تفصیلات کےمطابق انچارج چوکی جنڈیالاباغوالہ نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ مظلوم اور غربت میں پسے طبقے کو انصاف دینا میری اولین ترجیح…

ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑانے افسران و ملازمان کی ذاتی شنوائی کے لئے ہفتہ واری اجلاس کا انعقاد کیا۔

پولیس افسران و ملازمان کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو ہر جمعرات کو دن 10بجے سے لے کر12بجے تک مجھے میرے دفتر میں مل سکتے ہیں۔ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑاگوجرانوالہ ریجن ریجنل پولیس آفیسر ریاض…

ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا کا پولیس ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ۔ فالج اٹیک کا شکار ہونے والے تھانہ اروپ کے کنسٹیبل افتخار کی عیادت کی اور 25ہزار کا چیک دیا۔

ریجنل پولیس آفیسر ریاض نذیر گاڑا کا پولیس ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ۔ فالج اٹیک کا شکار ہونے والے تھانہ اروپ کے کنسٹیبل افتخار کی عیادت کی اور 25ہزار کا چیک دیا۔ اسپتال کی بہترین صفائی پر سویپر ناصر مسیح اور پرویز مسیح…

سیٹیزن کونسل قلعہ دیدار سنگھ کا 29جنوری کو ڈی سی آفس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

29جنوری کو ڈی سی آفس دھرنا ضرور ہوگا’ملک عمران بشیر اعواننام نہاد’ جھوٹے وکرپٹ سیاسی ایجنٹ عوام کی کاذ کو نقصان پہنچا رہے ہیں ‘گفتگو گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چیئرمین سیٹیزن کونسل قلعہ دیدارسنگھ ملک عمران بشیر اعوان نے کہاہے کہ 29جنوری کو ڈی…

×