GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ اوجلہ برادران کے خلاف اعلٰی سطح انکوائری کے لیے شہریوں نے نیب کا رخ کر لیا۔

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمن منہاس سے) اوجلہ برادران کے خلاف اعلٰی سطح انکوائری کے لیے شہریوں نے نیب کا رخ کر لیا۔ذرائعاٹاوازمینداروں کا اتحاد زمینداروں نے سینکڑوں ایکڑ رقبے کے قبضے کو چھڑوانے کے لئے پیر والے دن رائل پام سٹی…

اٹاوہ کے زمینداروں کو لوٹ لیا گیا کئے ہوئے وعدوں سے اب انکاری ہیں تین سال اپنے دفتر کی سیڑھیوں پر کئی گھنٹے بٹھا رکھتے تھے مجبور ہو کر ہم سڑکوں پر آئے ہیں

گوجرانوالہ(عبدالرحمٰن منہاس سے) غضنفر اوجلہ کی شرافت ایمانداری دیکھ کر احمد وقاص اوجلہ اور ڈاکٹر حسن نزیر کے کہنے پر اعتبار کر کے اٹاوہ کے زمینداروں کو لوٹ لیا گیا۔۔کئے ہوئے وعدوں سے اب انکاری ہیں۔۔تین سال اپنے دفتر کی…

ضلع بھر میں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سےسٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کے احکامات کے پیش نظر ضلع بھر میں پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج پتنگ فروشوں کے خلاف کریک…

ڈسکہ این اے 75میں پہلے بھی پی ٹی آئی جیتی تھی دوبارہ الیکشن میں بھی جیتیں گے ایس اے حمید ایڈووکیٹ

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) ڈسکہ این اے 75میں پہلے بھی پی ٹی آئی جیتی تھی دوبارہ الیکشن میں بھی جیتیں گے۔جہاں سے ن لیگ جیتی وہاں الیکشن شفاف اور جہاں تحریک انصاف جیتی وہاں ن لیگ کو ہر جگہ دھاندلی…

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی ہدایت پرغیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا،20سے زائد منی پیٹرول مشینیں ضبط

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی ہدایت پرغیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا،20سے زائد منی پیٹرول مشینیں ضبط کر لی گئیں،آٹے میں مقررہ حد سے زائد نمی اور…

ایس ایس پی پیٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکامات کے پیش نظر شراب فروش ملزمان پٹرولنگ پولیس کی حراست میں

گوجرانوالہ ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے ) ایس ایس پی پیٹرولنگ ریجن گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کے احکاما ت کے پیش نظر ڈی ایس پی پیٹرولنگ سیالکوٹ کی زیرنگرانی پیٹرولنگ پولیس ٹیم جامکے چیمہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر راشد وسیم…

رائل پام سٹی مالکان کی ملی بھگت سے محکمہ مال کو کروڑوں کا ٹیکہ دوران انتقال زمینوں کی قیمت کوڑیوں میں ڈکلیئر زمیندار سراپا احتجاج

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)رائل پام سٹی مالکان کی ملی بھگت سے محکمہ مال کو کروڑوں کا ٹیکہ دوران انتقال زمینوں کی قیمت کوڑیوں میں ڈکلیئر زمیندار سراپا احتجاج اوجلہ ایسوسی ایشن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی اپنے کارندوں کے ذریعے…

بار اور بینچ میں مثالی تعلقات خواتین وکلاء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے:حافظہ ذونیرہ رفیق ایڈووکیٹ(لائبریری سیکرٹری گوجرانوالہ بار)

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)بار اور بینچ میں مثالی تعلقات خواتین وکلاء کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے:حافظہ ذونیرہ رفیق ایڈووکیٹ(لائبریری سیکرٹری گوجرانوالہ بار)وکلا نے بھرپور حمایت کی اور ووٹ کی طاقت سے مجھے منتخب کیا ۔وکلاء کے اعتماد…

ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں
گاؤں کو ماڈل ویلج کا درجہ’واٹر فلٹریشن پلانٹ’قبرستان کی چار دیواری کا حکم

گوجرانوالہ( بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں’دورہ کے دوران ان کا استقبال گائوں کے معزز ترین بزرگ سینئر ہیڈ ماسٹر (ریٹائرڈ)ملک منیر حسین اعوان ‘ملک اشتر اعوان نے کیا’ ملک منور حسین اعوان کی خصوصی کاوش سے کوٹ…

کرونا وائرس کی وجہ سے 40 فیصد بچے سکول چھوڑ کر والدین کا ساتھ دینے لگے ہیں اس سلسلہ میں داخلہ مہم…….

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)داخلہ مہم کا مقصد ملک سے ناخواندگی کو دور کرکے خواندگی کو فروغ دیناشامل ہے تاکہ ایک پڑھا لکھا اور باشعورمعاشرہ تشکیل پاسکے،قوم اندھیروں سے نکل کر علم کی روشنی حاصل کرسکے،داخلہ مہم کو کامیاب بنانے میں…

سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اس سلسلہ میں ریونیوآفیسر،قانونگواور پٹواری اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے نبھائیں ورنہ…

×