GW TV

Gujranwala Based News

سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اس سلسلہ میں ریونیوآفیسر،قانونگواور پٹواری اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے نبھائیں ورنہ…

اسسٹنٹ کمشنر آفس مستونگ بلوچستان میں لیویز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیئے بنیادی تفتیشی تربیتی ٹرئیننگ کا انعقاد

مستونگ بلوچستان(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)اسسٹنٹ کمشنر آفس مستونگ میں لیویز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیئے بنیادی تفتیشی تربیتی ٹرئیننگ کا انعقاد ڈی ایس پی نور احمد صاحب کی جانب سے بنیادی تفتیشی ٹرئیننگ کے حوالے سے تفتیشی…

بسنت منانا خالصتاََ ہندو اور سکھوں کا مشترکہ تہوار۔!افسوس مسلمان منانے پہ بضد…

بسنت منانا خالصتاََ ہندو اور سکھوں کا مشترکہ تہوار۔!!!افسوس مسلمان منانے پہ بضد!!! تحریر:حافظ عبدالرحمٰن منہاس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:من تشبہ بقوم فھو منھم:ترجمہ: جو شخص دنیا میں کسی کی مشابہت اختیار کرے گا، کل قیامت میں…

اسسٹنٹ کمشنر کا غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون،چوبیس آئل ایجنسیاں سیل

نوشہرہ ورکاں ! اسسٹنٹ کمشنر کا غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون،چوبیس آئل ایجنسیاں سیل،مشینین ضبط،بتایاگیاہے کہ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں راشد اقبال کی زیرنگرانی غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف مہم کے دوران تحصیل…

عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں’میاں طارق محمود کی شیل پمپ تاعلی پور روڈ قلعہ دیدارسنگھ کی تعمیر شروع کروانے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب

معہ تصویر!شکریہعوامی مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں’میاں طارق محمودعلی پو ر روڈ تعمیر کروانے پرمشکور ہیں’مرزا محمد یوسف’عمائیل بوٹا’فیرس جاویدسندھ ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق ایم این اے وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل…

میڈیا میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد صحافیوں کی ٹریننگ اور تربیت کے پروگرام ہونا چاہئیں حامد جاوید اعوان

گوجرانوالہ( حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) میڈیا میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد صحافیوں کی ٹریننگ اور تربیت کے پروگرام ہونا چاہیئں۔پریس کلبوں کو صحافیوں کی تربیت گاہ و پناہ گاہوں کا کردار ادا کرنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر…

ڈی سی گوجرانوالہ کی ہدایات پر تحصیل سٹی اور تحصیل صدر میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی ہدایت پر تحصیل سٹی اور تحصیل صدر میں غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں،25سے زائد غیر قانونی منی پیٹرول پمپس سیل،مشینیں ضبط کر لی گئیں۔اس موقع پر محکمہ…

حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

حافظ آباد(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو عدنان ارشاد چیمہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ…

تنویر بٹ پریس کلب کے بلامقابلہ صدر منتخب، ارشدرشید طور جنرل سیکرٹری برقرار،

کامونکے(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) تنویر بٹ پریس کلب کے بلامقابلہ صدر منتخب، ارشدرشید طور جنرل سیکرٹری برقرار، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پریس کلب کامونکے میں 2021کے لیے صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس ممبران پریس کلب نے…

گوجرانوالہ شہر کو خوبصورت رنگ برنگے پھولوں سے سجادیا گیا

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) گوجرانوالہ شہر کو خوبصورت رنگ برنگے پھولوں سے سجادیا گیا ہے،جی ٹی روڈ،پسرور روڈ،سیالکوٹ روڈ اور تمام پارکوں میں شہریوں کو پھولوں کے خوبصورت نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں اور جس سے فضا معطر اور…

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021 میں نوجوان فنکاروں کو شرکت کے مواقع فراہم

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے) پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانوالہ ڈویژن میں وزیر اعلی پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021 میں نوجوان فنکاروں کو شرکت کے مواقع فراہم کرنے کے لئے تیاریاں زور و شور کے ساتھ مکمل کی جا رہی…

نون لیگ آمریت کی پیداوار،ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق

نون لیگ آمریت کی پیداوار،ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں، ڈاکٹر فردوس عاشقمریم نواز نے ڈسکہ آ کر الیکشن کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کے لواحقین کا مذاق اڑایا،معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وفاقی وزراء اور پی ٹی…

×