GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب

آئی جی پنجاب نے 27 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب نے 27 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے، نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر محمد عثمان کو ایس ڈی پی او ننکانہ، مسٹر غلام الرسول کوایس ڈی پی او کلور کوٹ بھکر، مسٹر خالد ملک ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ، مسٹر محمد شبیر کوڈسپوزل آف اے آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، مسٹر ضیاءالحق ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ، مسٹر احسان اللہ ڈی ایس پی ڈولفن سکواڈ لاہور، مسٹر وقارالحق ایس ڈی پی او بھوانہ چنیوٹ، مسٹر زاھد ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ، مسٹر محمد ابراھیم ایس ڈی پی او سٹی جہلم، مسٹر شاہد حسین ایس ڈی پی او سٹی شیخوپورہ، مسٹر خالد محمود ڈی ایس پی انوسٹی گیشن 1 فیصل آباد، مسٹر فیصل یوسف ڈی ایس پی ایل ٹی سی لاھور، مسٹر ضیغم ثناء ایس ڈی پی او کینٹ گوجرانوالہ، مسٹر عبدالحمید ایس ڈی پی او سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ، مسٹر محمد ندیم ایس ڈی پی او کھیالی گوجرانوالہ، مسٹر محمد خالد کو ڈسپوزل آف اے آئی جی ٹریفک پنجاب، مسٹر عمران عباس ایس ڈی پی او صدر سیالکوٹ، مسٹر عرفان الحق ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں حافظ آباد، مسٹر جان محمد اے ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان ریجن، مسٹر ریحان الرسول ایس ڈی پی او جتوئی مظفر گڑھ، مسٹر ملازم حسین ایس ڈی پی او داجل راجن پور، مسٹر محمد امجد ایس ڈی پی او کوٹ ادو مظفر گڑھ، سید اعجاز حسین ایس ڈی پی او کہروڑ لیسن لیہ، مسٹر غلام عباس ایس ڈی پی او حضرو اٹک، مسٹر محمد اسلم ایس ڈی پی او جنڈ اٹک، مسٹر پرویز اختر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجن پور، مسٹر کاشف ڈوگر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن 7 انوسٹی گیشن برانچ لاہور تعینات کر دیا ہے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×