GW TV

Gujranwala Based News

کامونکی

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بلدیہ ہال کامونکی میں تقریب کا انعقاد

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بلدیہ ہال کامونکی میں تقریب کا انعقاد

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بلدیہ ہال کامونکی میں تقریب کا انعقاد

تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر کامونکی میڈم قراہ العین، ڈی ایس پی سرکل کامونکی محمد عامر ملک ،محمد عثمان علی جلالی، چوہدری احسان اللہ ورک، چوہدری ظفراللہ چیمہ، سیٹھ ادریس اور ہر طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ مختلف اسکولوں کے بچوں کی طرف سے آزادی کشمیر کے حوالے سے ٹیبلوز پیش کئے گئے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×