GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں کے ایک ڈاکٹر کی بڑی کامیابی، معروف میڈیکل یونیورسٹی کا ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا گیا

نوشہرہ ورکاں ! ڈاکٹر عمر نیاز اعوان ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل نوشہرہ ورکاں کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی دیکر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور اور میو ہسپتال لاہور کا ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا گیا ہے ان کا شمار ایک محنتی اور ایماندار آفیسر میں ہوتا ہے خصوصاً کرونا وائرس اور پولیو کے خاتمے کی مہم میں ان کا کردار انتہائی جاندار رہا ہے نوشہرہ ورکاں کی عوام ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھے گی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×