اسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں کا پٹرول پمپس کے خلاف دبنگ ایکشن ۔۔۔
نوشہرہ ورکاں (یسین انصاری )
اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں حیدرخان کا منگوکی اور بڈھاگورائیہ میں زیادہ قیمت پر پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کاروائی۔
دوپٹرول پمپس مالکان کو 70000ہزار روپے جرمانہ!!
منگوکی میں زائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے والوں سےپٹرول پمپ پر موجود پٹرول کے لیے مارے مارے پھرنے والے مختلف موٹرسائیکل سوار افراد کو تین تین لیٹر پٹرول بھی مفت دلوایا۔موٹر سائیکل والوں نے اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا کل مذید کاروائی ہو گی۔
