GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائیگا’ اخلاق احمد گھمن

جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائیگا’ اخلاق احمد گھمن

جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائیگا’ اخلاق احمد گھمن

قانون شکن عناصر کی سرکوبی کیلئے مربوط حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے’ایس ایچ او

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جائیگا’ قانون شکن عناصر کی سرکوبی کیلئے مربوط حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے’ان خیالات کااظہار ایس ایچ او تھانہ کوتوالی اخلاق احمد گھمن نے صدر پریس کلب تحصیل گوجرانوالہ حماد المعروف بٹو ڈار سے دوران ملاقات کیا۔انہوںنے کہا کہ علاقہ میں امن وامان کی صورتحال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کاکوئی بھی پریشر قبول نہیں کرونگا بلکہ جرائم پیشہ افرادکیخلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔آخر میں انہوںنے کہاکہ تمام وسائل برؤئے کار لاتے ہوئے شہریوں کو تحفظ فراہم کریں گے ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×