GW TV

Gujranwala Based News

پاکستان

بھارتی باکسر کو یوم یکجہتی کشمیر پر ہرانے والے باکسر احمد مجتبٰی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات،

بھارتی باکسر کو یوم یکجہتی کشمیر پر ہرانے والے باکسر احمد مجتبٰی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات،

بھارتی باکسر کو یوم یکجہتی کشمیر پر ہرانے والے باکسر احمد مجتبی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔۔۔تفصیلات کے مطابق 5 فروری کو ون چیمپئین شپ کے زیر اہتمام سنگا پور میں پاک و ہند کے باکسرز کا مقابلہ تھا جس میں پاکستانی باکسر نے پہلے راؤنڈ میں دشمن کو زیر کر دیا۔ پاکستانی مکس مارشل آرٹ کے کھلاڑی احمد مجتجی کو پاک فوج نے اس عظیم کامیابی پر خراج تحسین پیش گیا اور شیلڈ سے بھی نوازا، یار رہے کہ احمد نے یہ جیت کشمیر کے مظلوم عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز کے طور پر پیش کی اور اسے کشمیریوں کے نام کیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×