GW TV

Gujranwala Based News

مذہب

علامہ زاہد الراشدی کی کمشنر گوجرانوالہ سے ملاقات

مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل علامہ زاھد الراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ،مولانا حافظ امجد محمود معاویہ ضلعی امیر پاکستان شریعت کونسل گوجرانوالہ ،مولانا جواد محمود قاسمی کوآرڈینیٹر وفاق المدارس گوجرانوالہ کی کمشنر گوجرانوالہ گلزار حسین شاہ صاحب سے خصوصی ملاقات،، مساجد مدارس کروناوائرس احتیاطی تدابیر متعلقہ ایس اوپیز اور دیگر اھم باھمی امور بارے تبادلہ خیال۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×