GW TV

Gujranwala Based News

ممبر رویت حلال کمیٹی پروفیسر یاسین ظفر کی ساہنکے آمد
دورہ کے دوران منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرینگے

ممبر رویت حلال کمیٹی پروفیسر یاسین ظفر کی ساہنکے آمددورہ کے دوران منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرینگےگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)پروفیسر چوہدری یاسین ظفر ممبر رویت حلال کمیٹی وناظم اعلیٰ وفاق المدارس سلفیہ پاکستان 4مارچ حافظ آباد روڈ ساہنکے جامعہ سلفیہ للبنات تشریف…

مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے ہو جائیں ہوشیار ، ان کے خلاف بہت جلد کاروائی کی جائے گی

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سول ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر طارق علیم نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ میرٹ کو ہی ترجیح دی ہے اور انسانی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائیگا’ان خیالات کااظہار انہوں نے صدر پریس کلب تحصیل گوجرانوالہ حماد المعروف بٹوڈار…

ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں
گاؤں کو ماڈل ویلج کا درجہ’واٹر فلٹریشن پلانٹ’قبرستان کی چار دیواری کا حکم

گوجرانوالہ( بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنرلیفٹیننٹ(ر)سہیل اشرف کا دورہ کوٹ بارے خاں’دورہ کے دوران ان کا استقبال گائوں کے معزز ترین بزرگ سینئر ہیڈ ماسٹر (ریٹائرڈ)ملک منیر حسین اعوان ‘ملک اشتر اعوان نے کیا’ ملک منور حسین اعوان کی خصوصی کاوش سے کوٹ…

کرونا وائرس کی وجہ سے 40 فیصد بچے سکول چھوڑ کر والدین کا ساتھ دینے لگے ہیں اس سلسلہ میں داخلہ مہم…….

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)داخلہ مہم کا مقصد ملک سے ناخواندگی کو دور کرکے خواندگی کو فروغ دیناشامل ہے تاکہ ایک پڑھا لکھا اور باشعورمعاشرہ تشکیل پاسکے،قوم اندھیروں سے نکل کر علم کی روشنی حاصل کرسکے،داخلہ مہم کو کامیاب بنانے میں…

سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر)سرکاری واجبات کی وصولی ہماری اولین ترجیح اور فرض عین ہے اس سلسلہ میں کوئی غفلت اور لاپرواہی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی اس سلسلہ میں ریونیوآفیسر،قانونگواور پٹواری اپنی ذمہ داری احسن طریقہ سے نبھائیں ورنہ…

آج مسلم لیگ ن کو ایک شاندار فتح دلوائیں گے ، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا اعلان

آج مسلم لیگ ن کو ایک شاندار فتح دلوائیں گے ، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا اعلانبیگم طلعت شوکت چیمہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگی’چوہدری محمد اشرف وڑائچگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابقہ وفاقی وزیر قانون وایم این اے چودھری محمود بشیر ورک ‘چوہدری…

معروف ماہر تعلیم سر شاہد عمران نے کہا ہے کہ تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کی چمک دمک کبھی کم نہیں ہوتی ہم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بہترین تعلیم مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں

تعلیم ایک ایسا زیور ہے جسکی چمک دمک کبھی کم نہیں ہوتی’شاہد عمران ہم بچوں کوبہترین تعلیم مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں’تقریب سے گفتگوگوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو)معروف ماہر تعلیم سر شاہد عمران نے کہا ہے کہ تعلیم ایک ایسا زیور ہے…

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ

ضمنی انتخابات میں طلعت شوکت چیمہ ہی جیتیں گی’چوہدری محمود بشیر ورک اور پیر غلام فرید کا بڑا دعویٰ گلی گلی، محلے محلے میں آٹا اور بجلی چور کی آوازیں لگ رہی ہیں’شازیہ سہیل میر’حماد ڈارگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)چوہدری محمود بشیر ورک ایم…

ضعیف العمرخاتون کی درخواست پر عطائی ڈاکٹر کا کلینک سیل

ضعیف العمرخاتون کی درخواست پر عطائی ڈاکٹر کا کلینک سیلپنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی طرف سے سیل کیا گیا کلینک چور دروازے سے چلایا جانے لگا گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) بیٹے کے علاج میں غفلت برتنے پر ستر سالہ خاتون کی درخواست پر…

19 فروری کو پی پی51 میں ہر طرف شیر ہی دھاڑے گا، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا دعویٰ

19 فروری کو پی پی51 میں ہر طرف شیر ہی دھاڑے گا، چوہدری محمود بشیر ورک کا بڑا دعویٰ اب وقت آگیا ہے کہ نااہل حکومت کومزید وقت نہ دیا جائے، نت کلاں میں کارکنوں سے خطابگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر وایم…

ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا کی نذر’بااثر قبضہ مافیا کامحنت کش کی اراضی پر قبضہ

ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا کی نذر’بااثر قبضہ مافیا کامحنت کش کی اراضی پر قبضہ ملزمان کو سیاسی وپولیس کی پشت پناہی حاصل ہے ‘وزیراعلیٰ پنجاب انصاف دلائیں’رحمت علی چدھڑگوجرانوالہ( بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا کی نذر’بااثر قبضہ مافیا کامحنت…

سرفراز احمد باٹھ ڈپٹی سیکرٹری میڈیا انصاف یوتھ ونگ نامزد، نوٹیفکیشن جاری

انشااللہ اپنی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے دن رات ایک کر دونگا’ گفتگو گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) معروف سیاسی وسماجی شخصیت سرفراز احمد باٹھ ڈپٹی سیکرٹری میڈیا انصاف یوتھ ونگ نامزد، نوٹیفکیشن جاری۔ انشااللہ اپنی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے…

×