GW TV

Gujranwala Based News

ٹرک ڈرائیور کوکنڈے پر ٹرک کاوزن کرواتے واپڈا ہائی ٹرانسمیشن تار کا کرنٹ لگ گیا

نوشہرہ ورکاں : ٹرک ڈرائیور کوکنڈے پر ٹرک کاوزن کرواتے واپڈا ہائی ٹرانسمیشن تار کرنٹ لگ گیا،حالت تشویشناک ،بتایا گیا ہے کہ تتلے عالی روڈ پرپنتیس سالہ ٹرک ڈرائیور محمد آصف اپنےساتھی کے ساتھ ٹرک پر کامونکے سے نوشہرہ ورکاں…

نوشہرہ ورکاں تحصیل بار کے انتخابات میں علی ذوالقرنین چیمہ گروپ نے میدان مارلیا

نوشہرہ ورکاں تحصیل بار کے انتخابات میں علی ذوالقرنین چیمہ گروپ نے میدان مارلیا،پورا پینل کامیاب،تحصیل کچہری میں پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہو کر شام چار بجے تک پرامن طریقہ سے جاری رہا بار کے 227…

گوجرانوالہ:نوشہرہ ورکاں میں ظلم کی انتہا دو بیٹیوں کی شادی کے دن باپ قتل

گوجرانوالہ: نوشہرہ ورکاں بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر شادی والے دن باپ قتل،دو بہنوں کی بارات آنی تھی،خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاوں لالہ پور کے رہائشی رانا محمد اختر کی دو بیٹیوں…

نوشہرہ ورکاں ! بی ایچ یو کی اراضی قابضین سے واگزار،عرصہ دراز سے قائم حویلیاں مسمار

بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ سہیل اشرف کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرراشد اقبال کی زیرنگرانی سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف مہم بھرپور اندازمیں جاری ہے ریونیو آفیسر نے عملہ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بی ایچ یو ببر…

سیف اللہ میجر کبڈی میچ میں نوشہرہ ورکاں نے شیخوپورہ کو شکست دے دی

نوشہرہ ورکاں ! سیف اللہ میجر کبڈی میچ میں نوشہرہ ورکاں نے شیخوپورہ کو شکست دے دی،کھلاڑیوں کازبردست کھیل کامظاہرہ،شائقین سے خوب داد سمیٹی،بتایا گیا ہے کہ پریس کلب رجسٹرڈ نوشہرہ ورکاں کے زیراہتمام چوہدری سیف اللہ میجر کبڈی میچ…

نوشہرہ ورکاں: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

نوشہرہ ورکاں !مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان کے قتل کا مقدمہ دولہا سمیت چار افراد کے خلاف درج،بتایا گیا ہے کہ ایک روز قبل محلہ سمن آباد میں بحرین پلٹ نعیم عارف کی رسم مہندی میں دوستوں…

نوشہرہ ورکاں: کچہری میں مخالفین کی فائرنگ،باپ بیٹا جاں بحق

نوشہرہ ورکاں۔تحصیل کچہری احاطہ نوشہرہ ورکاں میں تاریخ پر آئے چار قتلوں میں ملوث ھتکڑیاں لگے مبینہ ملزمان باپ بیٹے فیصل اقبال۔ اور محمد اقبال کو عدالت کے باھر پستول سے فائرنگ کر کے موقع پر ھلاک کر دیا،اور ملزم…

نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں باٹھ میں کئی سال سے سکول کی قابض جگہ سے قبضہ واگزار کرالیا گیا

گاؤں کے بااثر افرادنے عرصہ دراز سے گورنمنٹ پرائمری سکول باٹھ سے ملحقہ16مرلہ اراضی پر قبضہ کر رکھاتھا،اہل دیہہ نے متعدد بار اعلیٰ حکام کو قبضہ واگزار کرانے کیلئے درخواستیں دیں مگر قبضہ گروپ کے خلاف آفیسر کاروائی سے کتراتے…

نوشہرہ ورکاں : حکومت پنجاب کے حکم پر گیارہ تا سترہ نومبر تک ہفتہ شان رحمت اللعالمین منانے کےسلسلہ میں میونسپل کمیٹی ھال نوشہرہ ورکاں میں شان رحمت اللعالمین کے عنوان سے مقابلہ حسن قرآت و نعت منعقد

جس میں مختلف مدارس سے آئے طلباء نے تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول پیش کیں تقریب کی صدارت سی او میونسپل کمیٹی کنور عثمان سعید نے کی جبکہ صدر پریس کلب رجسٹرڈ میاں عمران بشیر اور حافظ محمد…

نوشہرہ ورکاں : تحصیل بار کلرکس ایسوسی ایشن کے انتخابات، رانا ابوبکر صدر اور رانا ساجد طور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

بتایا گیا ہے کہ تحصیل بار کلرکس ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں سال 2021 کے انتخابات مکمل ہوگئے رانا ابوبکر صدر،بشارت گجر سنیئر نائب صدر،محمد زکریا نائب صدر،رانا ساجد محمود طور جنرل سیکرٹری،بابر گجر جوائنٹ سیکرٹری،جابر گجر انفارمیشن سیکرٹری،سید علی رضا…

نوشہرہ ورکاں : جان ہے توجہان ہے گیپکو ملازمین مکمل حفاظتی اقدامات کرکے محکمانہ ذمہ داریاں نبھائیں اہلکاروں کی لا پرواہی سے تشویشناک حادثات رونما ہوجاتے ہیں

گیپکو اہلکار اپنے صارفین کے حقوق کا خیال رکھنے کے ساتھ خود کو بھی جانی اور جسمانی نقصان سے محفوظ رکھیں ہر گیپکو اہلکار اپنے خاندان کا سہارا اور کمپنی کا بیش قیمت سرمایہ ہےان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر…

نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر)پانچ افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے پانچوں ملزمان کو گرفتار کرلیا

بتایا گیا ہے کہ نواحی گاوں دوبرجی ورکاں کے رہائشی طیب چٹھہ کی گوجرانوالہ کی رہائشی سدرہ سے دوستی تھی طیب نے سدرہ کو اپنی والدہ سے ملوانے کا جھانسہ دیکر گاوں بلایا سدرہ اپنی خالہ کے ہمراہ دوبرجی ورکاں…

×