GW TV

Gujranwala Based News

سیاست گوجرانوالہ

بلاول خان اور انکی ٹیم ن لیگ کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شامل

گوجرانوالہ پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہونے والے بلال خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کا ترجمان پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی اور فیصل انصاری کے ہمراہ گروپ فوٹو

گوجرانوالہ : ن لیگ کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل ہونے والے دوستوں کی ترجمان پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ڈاکٹر زین علی بھٹی سے ملاقات ۔
بلاول خان کو ضلعی صدر خواجہ وقار حسن ‘ ڈاکٹر زین علی بھٹی ‘لالہ فیصل انصاری ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان احسان ‘ جنرل سیکرٹری سٹی چوہدری ارشد بریار سٹی صدر سید طاہر احمد شاہ کی مشاورت سے سٹی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ منتخب کر دیا گیا ہے۔ بلاول خان اور انکی ٹیم کو شمولیت پر مبارکباد۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×