GW TV

Gujranwala Based News

بسنت منانا خالصتاََ ہندو اور سکھوں کا مشترکہ تہوار۔!افسوس مسلمان منانے پہ بضد…

بسنت منانا خالصتاََ ہندو اور سکھوں کا مشترکہ تہوار۔!!!افسوس مسلمان منانے پہ بضد!!! تحریر:حافظ عبدالرحمٰن منہاس حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:من تشبہ بقوم فھو منھم:ترجمہ: جو شخص دنیا میں کسی کی مشابہت اختیار کرے گا، کل قیامت میں…

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی تنظیم نو

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی تنظیم نوتحریر:حامد جاوید اعوانڈائریکٹر انفارمیشن ڈویژن گوجرانوالہ حکومتی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے اورمستند اطلاعات تک رسائی کے حوالے سے محکمہ تعلقات عامہ کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے یہ محکمہ حکومت اور…

14فروری کو غیر مسلم قومیں ویلنٹا ئن ڈے اور پا کستان کی مختلف طلبہ تنظیمیں و مذ ہبی جماعتیں یوم حیا ء منا تی ہیں پاکستان میں اس روایت کو شروع کرنے کا سہرا اسلامی جمعیت طلبہ کے سر ہے،

تحریر: حافظ عبدالرحمٰن منہاسعنوان:14فروری ویلنٹا ئن ڈے نہیں۔۔۔۔یوم حیاء۔۔یوم حیاء۔۔یوم حیاء14فروری کو غیر مسلم قومیں ویلنٹا ئن ڈے اور پا کستان کی مختلف طلبہ تنظیمیں و مذ ہبی جماعتیں یوم حیا ء منا تی ہیں پاکستان میں اس روایت کو…

فضائلِ سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ اور پیغام پاکستان ۔ پڑھیے حافظ عبدالرحمٰن کی تحریر

قرآنِ کریم میں ہے "وسيجنبها التقى الذى يؤتى ماله يتزكى” (اور بچایا جائے گا دوزخ کی آگ سے وہ بڑا متقی جو اپنا مال خرچ کرتا ہے تاکہ پاکیزگی حاصل کرے) مفسرین کا اتفاق ہے کہ یہ آیت سیدنا صدیقِ…

امریکہ کے نو منتخب صدر کا گوجرانوالہ کا دورہ کی خواہش، گوجرانوالہ کی محرومیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک شہری کی انوکھی تحریر

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد ڈسٹرکٹ گوجرانوالہآنا ہیں جہاں وہ دیکھنا چاہتے ہیں 52) لاکھ کی آبادی پاکستان کا…

تحریر: کالم نگار حافظ عبدالرحمٰن تحفظِ ناموسِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !اور ہماری ذمہ داری

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ﴿ لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ﴾.سورہ: آل عمران (164).(ترجمہ:بیشک اللہ نے مومنوں…

میم زارا مظہر کی حقائق پر مبنی چند باتیں پڑھیں اور انجوائے کریں یہ گوجرانوالہ ہے ۔۔۔

گوجرانوالہ کے لوگ بڑے مست الست ہوتے ہیں ۔ اپنے حال پہ قانع اور صابر شاکر ۔۔ بھولے بھالے اور معصوم سے , جلیبی سے سیدھے لوگ ۔۔۔ اتنے سیدھے کہ اگر پتہ بھی چل جائے کہ یہ ایک غلط…

سی آئی اے میرے لیے ایک ادارہ نہیں تھا میں نے سی آئی اے افسران کو ہمیشہ اپنی فیملی سمجھا ہے، عمران عباس چدھڑ

جو رکے تو کوہ گراں تھے ہمجو چلے تو جان سے گزر گئےرہ یار ہم نے قدم قدمتجھے یادگار بنا دیا سی آئی اے میرے لیے ایک ادارہ نہیں تھا میں نے سی آئی اے افسران کو ہمیشہ اپنی فیملی…

کورونا کا تجربہ ، ایک تلخ حقیقت

20 مئی کو دفتر میں کام کرتے ہوئے اچانک سردی محسوس ہوئی ساتھ بخار ہوگیا، کچھ دیر بعد کھانسی اور گلے میں خراش کے ساتھ درد محسوس ہوگیا اورجسم نے بتایا کہ میری بس ہوگئی..21 مئی کو میرے ڈاکٹر اسد…

×