GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ وزیرآباد

گوجرانوالہ: وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گوجرانوالہ کا دورہ بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا
گوجرانوالہ:وزیر اعلی پنجاب نے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا
گوجرانوالہ:3 ارب روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کا اعلان
گوجرانوالہ:3 ارب 30 کروڑ کی لاگت سے چلڈرن اسپتال کے قیام کا اعلان
گوجرانوالہ:1 ارب 20 کروڑ کی لاگت سے دھونکل موڑ تا سوہدرہ بائی پاس اور 10۔8 کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا اعلان
گوجرانوالہ:1 ارب 56 کروڑ روپے کی لاگت سے عالم چوک میں فلائی اوور کی تعمیر کا اعلان
گوجرانوالہ:16 کروڑ کی لاگت سے گورنمنٹ گرلز کالج سٹیلائٹ ٹاؤن میں بی ایس بلاک کی تعمیر کا اعلان
گوجرانوالہ:83 کروڑ 70 لاکھ کی لاگت سے ایمن آباد تا لاہور سیالکوٹ موٹر وے سے متصل لنک روڈ کی تعمیر کا اعلان
گوجرانوالہ:11 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے آرٹس کونسل کے لیے آڈیٹوریم کی تکمیل کا اعلان
گوجرانوالہ:13 کروڑ 50 لاکھ روپے سے خصوصی بچوں کے لیے گورنمنٹ شاداب انسٹیٹیوٹ میں بلڈنگ کی تعمیر ہوگی
گوجرانوالہ:11 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے کامونکی اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کی تعمیر ہوگی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×