GW TV

Gujranwala Based News

کاروبار

تاجروں کی بے لوث خدمت ہی مشن ہے’محمد ابوبکر خان

تاجروں کی بے لوث خدمت ہی مشن ہے’محمد ابوبکر خانموبائل ایسوسی ایشن نے ہر فورم پر انتظامیہ کیساتھ تعاون کیا’رانا محمد عرفان ودیگرگوجرانوالہ(بیورورپورٹ)رزق حلال کمانے والا اللہ کا دوست ہے’تاجروں کی بے لوث خدمت ہی مشن ہے’موبائل ایسوسی ایشن نے…

ماسٹر سٹی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں حکمِ امتناعی کے باوجود خریدو فروخت کرنے پرچیف ایگزیکٹو عدالت طلب

ترجمان ماسٹر سٹی کی جانب سے نوٹس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے’جاوید’مظفر حسین ودیگر گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ماسٹر سٹی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دیں، حکمِ امتناعی کے باوجود خریدو فروخت کرنے پر فاضل عدالت کی جانب سے توہین…

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی پذیر ممالک میں شامل کرنا ہماری حکومت کا ویژن ہے

گوجرانوالہ : عثمان ڈارمعاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے یوتھ افیئرز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کا ویژن ہے کہ ہم نے پاکستان کو ترقی پذیر ممالک میں شامل کر کے اسے مثالی ملک بنانا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

گوجرانوالہ میرج ہال ایسوسی ایشنز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات، میرج ہال کھولنے کا مطالبہ

گوجرانوالہ۔میرج ہالز ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر سرفراز احمد بسرا ء اور جنرل سیکرٹری میاں محمد عامر کی سربراہی میں ڈی سی گوجرانوالہ کیپٹن(ر)سہیل اشرف سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران انہوں نے میرج ہالز و مارکیز کے مسائل…

پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانوالہ نے وبا کے باعث برے معاشی حالات کے باوجود پچھلے سال سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کر لیا

گوجرانوالا : پنجاب ریونیو اتھارٹی گوجرانوالہ نے وبا کی وجہ سے برے معاشی حالات کے باوجود 7% ریونیو گروتھ حاصل کر لی۔چئیرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی زین العابدین ساہی اور کمشنر مسز سعدیہ اکمل کی ہدایات/ قیادت اور ایڈشنل کمشنر زکاء…

گوجرانوالہ شہر کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کو فوری مرمت کیا جائے ،چیمبر آف کامرس نے بڑا مطالبہ کر دیا

گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں عمر سلیم، سینئرنائب صدر عرفان سہیل، نائب صدر محمد اصغربٹ نے مشترکہ بیان میں ضلعی انتظامیہ کی توجہ شہر کی مختلف ٹوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہوں خصوصاً کنگنی والا پل جو کہ…

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر و نائب صدر کی ڈپٹی کمشنر سے ماحولیاتی آلودگی بارے گفتگو

گو جرانوالہ : گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں عمرسلیم اور سینئرنائب صدر عرفان سہیل نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کیپٹن (ر) سہیل اشرف سے ملاقات کی۔انہوں نے ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں تفصیلاً گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

تاجروں کے حقوق کا تحفظ کرینگے۔ چوہدری پرویز عابد ہرل

تاجروں کے حقوق کا تحفظ کرینگے’چوہدری پرویز عابد ہرل’محمد ابوبکر خانموبائل ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدران کی تقریب حلف برداری میں خطابگوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)صدر پاسبان پنجاب چوہدری پرویز عابد ہرل ایڈووکیٹ وضلعی صدر پاسبان وسرپرست اعلیٰ موبائل ایسوسی ایشن محمد ابوبکر…

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر کی گورنر اسٹیٹ بینک سے میٹنگ ۔ SME سیکٹر کیلئے روزگار سکیم کے متعلق بات ہوئی ۔

گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں عمر سلیم کی ویڈیولنگ کے ذریعے گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر سے حکومت پاکستان کیطرف سے SMEسیکٹر کیلئے روزگار سکیم کے متعلق میٹنگ ہوئی۔میٹنگ میں سینئرنائب صدر عرفان سہیل،سابق رکن…

×