GW TV

Gujranwala Based News

تعلیم

باصلاحیت طلبہ ہی ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہیں’چوہدری محمد احمد چٹھہ

باصلاحیت طلبہ ہی ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہیں’چوہدری محمد احمد چٹھہ
دنیا وآخر ت کی حتمی کامیابی کا دارومدار علم پر ہے’شاہد عباس’قاری معظم ودیگر
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ)ترجمان پنجاب حکومت وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد احمد چٹھہ نے کہا ہے کہ باصلاحیت طلبہ ہی ملک وقوم کا قیمتی سرمایہ ہیں’ہونہار طلبہ ہی ہمارا بہتر مستقبل ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے دی کڈز یونیورسٹی گلشن جمیل ٹائون گکھڑ روڈ احمد نگر چٹھہ ملٹی میڈیا کلاس رومزکے افتتاح کے موقع پر کیا۔اس موقع پر شاہد عباس منیجرایچ بی ایل گجرات’قاری محمد معظم رحمانی صدر پاسبان پاکستان تحصیل وزیر آباد ،رانا ارشاد ،رانا عبدالماجد ‘رانا محسن’معظم چٹھہ’سیٹھ فاروق’رانا راحیل،آرگنائزرپرنسپل قاری عبد الواحدودیگر بھی موجود تھے ۔تقریب سے دوران خطاب مقررین نے کہاکہ دنیا وآخر ت کی حتمی کامیابی کا دارومدار علم پر ہے’تقریب کے آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دعا بھی کی گئی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×