سٹی پولیس گوجرانوالہ کا ضلع گوجرانوالہ کی عوام کے نام اہم پیغام
سٹی پولیس گوجرانوالہ کا ضلع گوجرانوالہ کی عوام کے نام اہم پیغام
لاک ڈاؤن کے دوران شہری غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی کے لئے خطرہ ہیں احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے امید ہے کہ شہری اس وبا کے بچاؤ کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیر کو اپنا کر ایک مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں گے
مشکل کی اس گھڑی میں ایک قوم بن کر ہی اس وائرس کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے حکومتی احکامات پر عمل کریں اپنے گھر میں رہے محفوظ رہیں آپ کے تعاون کا شکریہ کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے