GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ شہر

کمشنر گوجرانوالہ کا علی الصبح شہر کا سرپرائز وزٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین شاہ کا علی الصبح شہر کی اھم سڑکوں اور چوکوں کا سر پرائز وزٹ
کمشنر کے دورہ کا کسی بھی انتظامی افسر کو علم نہ تھا
سر پرائز وزٹ کے دوران کمشنر نے کچا فتو منڈ روڈ، سیالکوٹ روز، پنڈی بائی پاس، نواب چوک عالم چوک، اعوان چوک کھیالی چوک، شیخوپورہ روڈ اور پیپلز کالونی روڈ پر صفائی کی نا گفتہ بہ صورتحال پر برہمی کا اظہار
جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر اور بلڈنگ میٹریل متعلقہ اداروں کی نا قص کارکردگی کا ثبوت ہیں
صورتحال کو فوری طور پر بہتر بنایا جائے، کمشنر کی ہدایت
متعلقہ حکام فوری طور پر اپنے دفاتر سے باہر نکل کر صورتحال کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں
عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہنے والے ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی کمشنرگوجرانوالہ۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×