GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

کورونا پھر سر اٹھانے لگا گرلز ہائی سکول میں طالبہ سمیت سٹاف بھی متاثر

نوشہرہ ورکاں !گرلز ہائی سکول منگوکی میں ایک طالبہ اور ٹیچر سمیت دو سٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ پازٹیو، سکول کو پانچ روز کے لیے بند کردیا گیا،بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگوکی ورکاں میں تیس طالبات،ٹیچرز اور ملازمین کے کورونا سیمپلز لیے گئے جن میں سے ٹیچر رخسانہ کوثر،نائب قاصد خالد محمود اورطالبہ ردا فاطمہ کے سیمپلز مثبت آگئے بعد ازاں سکول سے مزید 101 افراد سیمپلز لیے گئے اور سیمپلز کے نتائج کی رپورٹ آنے تک ڈی او سیکنڈری کی ہدائت پر سکول کو پانچ روز کے لیے بند کردیا گیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×