GW TV

Gujranwala Based News

تصاویر

گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے والے سی پی او کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

‏ریجنل پولیس آفیسر ریاض نزیر گاڑا کی جانب سے گوجرانوالہ سے ٹرانسفر ہونے والے(CPO) ڈی آئی جی گوہر مشتاق بھٹہ اور SP راشد ہدایت کے اعزاز میں الوادعی عشائیہ۔
عشائیہ میں کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ ، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف و دیگر افسران نے شرکت کی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×