GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

سی پی او سرفراز فلکی کے تعینات ہوتے ہی شہر بھر میں جرائم کی شرح میں واضع کمی ہونے لگی۔

گوجرانوالہ(حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے)
سی پی او سرفراز فلکی کے تعینات ہوتے ہی شہر بھر میں جرائم کی شرح میں واضع کمی ہونے لگی۔
صوفی محمد طفیل ورائچ سماجی و روحانی بزرگ۔
سی پی او سرفراز فلکی نے شہر بھر میں کرائم کو کنٹرول کرنے میں افسران کو واضع ہدایت جاری کی ہے۔کہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس اولین ترجیح ہے۔شہر کا امن خراب کرنے والے جرائم پیشہ افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا۔صوفی طفیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سی پی او سرفراز فلکی ایک ایماندار اور میرٹ پسند آفیسر ہے۔گوجرانوالہ میں بطور سی پی او عوام کی ان کی بہترین کارکردگی محکمہ پولیس کے لیے ایک مثال ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پتنگ بازی ایک خونی کھیل یے شہریوں کو اس دور رہنا چاہیے۔تاکہ قمیتی جانوں کی کا ضائع نہ ہو۔
آگر کسی نے قانون کی خلاف وزری کی تو اس کے خلاف قانون کے خلاف کارروائی کی جائے۔
صوفی طفیل ورائچ نے روز مامہ تحریر پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جرائم کو کنٹرول کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہے۔اور پولیس کے امیج کو بہتر کیا ہے۔ایسے پولیس آفیسر محکمہ کا قمیتی اثاثہ ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×