GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ شہر

گوجرانوالہ: انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث گوندلانوالہ والا پھاٹک پر کراسنگ پل خستہ حال

گوجرانوالہ: انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث گوندلانوالہ والا پھاٹک پر ریلوے لائن کراسنگ پل خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار
گزستہ 2 سال سے گوندلانوالہ ریلوے پھاٹک کراسنگ پل کی مرمت کا کام نہیں ہو سکا تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پل کی خستہ حالی ۔ جہاں روزانہ 24 گھنٹے ہزاروں کی تعداد میں موٹر سائیکل یہاں سے گزرتیں ہے لیکن ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور غفلت کے باعث پل کسی بھی وقت زمیں بوس ہو سکتا ہے
انتظامیہ کو چاہیے اگر وہ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ اور کسی بڑے سانحے سے بچانا چاہتی ہے تو اس پل کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کروائے
لیکن گوجرانوالہ کا المیہ ہے جب کوئی بڑا حادثہ ہوتا ہے جانے جاتی ہیں تب انتظامیہ فوری حرکت میں آتی ہے لیکن میڈیا ایسا سچ دکھاتا رہے گا

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×