GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

ڈپٹی کمشنرمحمد سہیل خواجہ سےنجی سکولزاسوسی ایشنزنمائندہ وفدکی ملاقات

ڈپٹی کمشنرمحمد سہیل خواجہ سےنجی سکولزاسوسی ایشنزنمائندہ وفدکی ملاقات، ضلع بھرکےنجی وسرکاری سکولوں میں ون ٹائم ٹری پلانٹیشن کرنےکاہدف مقرر،سی ای اوایجوکیشن کوہدایت جاری
ایک ہی وقت میں شجرکاری کاپلان تیارکیاجائےگا تاکہ لاکھوں پودے لگاکرضلع کانام گینزبک آف ورلڈریکارڈمیں درج.ضلع کانام گینزبک آف ورلڈریکارڈمیں درج کراتےہوئےپاکستان کانام روشن کیاجاسکے
سی ای اوایجوکیشن،ڈی ایم او,نجی سکولوں کی اسوسی ایشنزکوخصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
طلباء,طالبات کوشجرکاری کی طرف راغب کیاجائےتاکہ گوجرانوالہ کو صاف وسرسبزبناکروزیراعظم پاکستان کےویژن کوعملی جامہ پہنایا جاسکے.ڈپٹی کمشنرنےکہاکہ ہربچہ شجرکاری کی
پہلےاوربعد والی تصاویروزیراعظم کلین گرین پاکستان انڈیکس ڈیش بورڈ پراپلوڈ کرے گا، مہم میں خصوصی دلچسپی لینےوالے بچےاورٹیچرکوڈپٹی کمشنرمونوکاگرین بیچ دیاجائے گا
آئوٹ سٹینڈنگ کارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےاساتذہ, بچوں کوڈپٹی کمشنر گولڈمیڈل جائیگا.

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×