GW TV

Gujranwala Based News

شوبز گوجرانوالہ

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹننٹ (ر) سہیل اشرف نے کورونا وباء خطرے کے پیش نظر ضلع بھر میں سینماؤں اور تھیٹرز پر پابندی عائد کردی،

آج بروز پیر سے تمام تھیٹرز اور سینما ہال بند رہیں گے۔
محکمہ صحت حکومت پنجاب کی ہدایت پر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور وباء کے پھیلاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے گوجرانوالہ میں تمام تھیٹرز اور سینماوٴں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سلسلہ میں اپیڈیمک کنڑول ایکٹ کی روشنی میں ایسی تقریبات پر پابندی عائد کی گئی جو کورونا وائرس 2019 کے پھیلائو کا باعث اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب ہو سکتی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×