GW TV

Gujranwala Based News

صحت نوشہرہ ورکاں

ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی، ڈی ایس پی ہاشم گجر کا بڑا اعلان

نوشہرہ ورکاں ( یسین انصاری ) ماسک کا استعمال کورونا سے بچاو کی پہلی احتیاط اور تدبیر ہے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہو گی اس بات کا اعلان ڈی ایس پی چوہدری ہاشم محمود گوجر نے پریس ریلیز میں کیا جس کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننے والے کسی بھی شخص کو چوبیس گھنٹے کے لئے نظر بند حوالات میں بند کیا جا سکے گا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اسے بےقابو ہونے سے روکنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×