GW TV

Gujranwala Based News

تعلیم

گوجرانوالہ میں 15 مارچ سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی پریس کانفرنسوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت چاروں صوبائی وزراء تعلیم اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا اجلاس اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غورلاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 15 مارچ سے 28 مارچ تک چھٹیاں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تمام پارکس شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ 15 اپریل تک شادی ہالوں کے اندر تقریبات کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ سینما ہالز پر بھی پابندی برقرار رکھنے کا اعلان‏ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے کی پابندی برقرار، ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کی پالیسی جاری رہے گی‏‏این سی او سی گھر سے 50 فیصد عملےکے کام کرنے کی پالیسی کی حمایت صوبے 50 فی صد ورک پالیسی پر متفق ہیںریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائنگ کی پابندی پر 15 روز کی توسیع کی گئی *ان تمام فیصلوں پر دوبارہ نظر ثانی 12 اپریل کو کی جائے گی

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×