GW TV

Gujranwala Based News

تعلیم

معروف ماہر تعلیم سر شاہد عمران نے کہا ہے کہ تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کی چمک دمک کبھی کم نہیں ہوتی ہم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بہترین تعلیم مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں

گوجرانوالہ:ماہر تعلیم سر شاہد عمران شائننگ سٹار میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پربچوں میں انعامات جبکہ دوسری جانب بچے ٹیبلوز پیش کررہے ہیں

تعلیم ایک ایسا زیور ہے جسکی چمک دمک کبھی کم نہیں ہوتی’شاہد عمران
ہم بچوں کوبہترین تعلیم مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں’تقریب سے گفتگو
گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو)معروف ماہر تعلیم سر شاہد عمران نے کہا ہے کہ تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کی چمک دمک کبھی کم نہیں ہوتی ہم بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں بہترین تعلیم مہیا کرنے کے لیے کوشاں ہیں’ان خیالات کااظہار انہوںنے نتھو سیویا کے پرائیویٹ سکول شائننگ سٹار میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر دوران خطاب کیا اس موقع پرفرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ آنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ‘ شائنگ سٹار سکول کے ہونہار بچوں نے تقاریر کی ملی ‘نغمے گائے اور مختلف ٹیبلوز بھی پیش کیے’ آخر میں سکول پرنسپل وسٹاف نے کہا کہ تعلیم ہمارے معاشرے کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×