GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب

تعلیمی ادارے 11 جنوری کے بجائے 25 جنوری کو کھولے جانے کے امکانات: ذرائع


ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جانے کا امکان

تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں 25 جنوری سے پرائمری سکول کھلنے کی تجویز، دوسرے مرحلے میں 5 فروری سے مڈل تا انٹرمیڈیٹ اور تیسرے مرحلے میں 15 فروری سے یونیورسٹیز کھولنے کی تجویز دی گئی ہے

حتمی فیصلہ 4 جنوری کو کیا جائے گا

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×