GW TV

Gujranwala Based News

متفرق

گوجرانوالہ: قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کے لیے مویشی منڈیوں کی اجازت ۔ کتنی منڈیاں لگیں گی تفصیلات سامنے آ گئیں

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ نے قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کیلئے 15 مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دے دی گئی اور کوروناسے بچاو کیلئے محکمہ ہیلتھ کو ایمرجنسی کیمپ لگانے کی بھی ہدایت کی گئی ۔

عید الاضحی کے پیش نظر اے سی صدر ، اے سی نوشہرہ ورکاں اوراے سی کامونکے نے مویشی منڈیوں کے قیام کے لئے مجوزہ مقامات کا دورہ کیا۔
مویشی منڈیوں کے قیام کے لیے 15 مقامات کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×