GW TV

Gujranwala Based News

سیاست

فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے..

گوجرانوالہ (حافظ عبدالرحمٰن منہاس سے )
فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گزشتہ روز چیئرمین الیکشن بورڈ چوہدری خلیل اور ممبر زاہد محمود راں نے پریس کلب آفس میں فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے صدارت کیلئے محمد فاروق نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ جاری ہے

یہ بھی پڑھیں. فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا۔

جبکہ جنرل سیکرٹری کیلئے طارق بزمی اور محمد ارشد نے کاغذات جمع کروائے الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں امیدوار آج منگل تک اپنے کاغذات واپس لے سکتے ہیں جبکہ کاغذات کی سکروٹنی کے بعد جمعرات تک امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائیگی اور 20فروری کو پریس کلب میں پولنگ ہوگی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×