GW TV

Gujranwala Based News

پنجاب

پنجاب میں فاسٹ فوڈ ریسٹورینٹ کھولنے کے لیے ایس او پیز جاری

•فاسٹ فوڈ اور ریسٹورینٹ کے ڈائننگ ہال میں سوشل پارٹیز کی اجازت نہیں ہو گی۔
•ڈائننگ ہال میں 100 کی بجائے 50 فیصد تک لوگوں کو کھانا کھانے کی اجازت ہو گی۔
•ساٹھ سال زائد عمر والے شہریوں کو ریسٹورینٹ میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔
•ریسٹورینٹ میں ہر ٹیبل کے درمیان 6 فیٹ کا فاصلہ رکھا جائے گا۔
•ریسٹورینٹ میں پلے ایریاز بند رکھے جائیں گے۔
•ایس و پیز کے مطابق ریسٹورینٹ میں سوشل ڈسٹینسگ کا خاص خیال رکھا جائے۔
•ریسٹورینٹ انتظامیہ اور ورکز گلوز اور ماسک کا استعمال لازمی کریں گے۔
•شہریوں کو بھی بغیر ماسک کے ریسٹورینٹ میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
•ہر کھانے کی ٹیبل پر ریسٹورینٹ انتظامیہ پر سینٹائزر رکھنا لازمی ہو گا۔
•ریسٹورینٹ میں بوفے ایریاز میں جانے کی اجازت نہ دی جائے۔
•ویٹرز کسمٹر کو بوفے ایریاز سے خود کھانا تقسیم کرسکیں گے۔
•کسٹمرز کی ریسٹورینٹ آمد پر ٹمپریچر سکینرز سے سکیننگ لازمی ہو گی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×