GW TV

Gujranwala Based News

سیاست گوجرانوالہ

گوجرانوالہ میں کپٹن صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج

گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کے رہنماکیپٹن ریٹائر صفدر کےخلاف بغاوت کا مقدمہ درج:مقدمہ میں ایم پی اے عمران خالد بٹ بھی نامزد ہیں:عوام کواکسانے اور اداروں کے خلاف توہین آمیز الفاظ ادا کرنے پر مقدمہ درج ہوا:کیپٹن ر صفدر نے پاک فوج اور اعلی آفسران کے خلاف لوگوں میں نفرت کے جذبات ابھارنے:وفاقی وصوبائی حکومتوں کوبزوراحتجاج ختم کرنے کاکہا:جمعہ کے روز کیپٹن ر صفدر نے عمران خالد بٹ کی رہائش پر حساس اداروں کے خلاف گفتگو کی تھی:مسلم لیگ ن 16 اکتوبر کو جلسہ عام کرنے جارہی ہے جس سے مریم نواز خطاب کریں گئیں:کیپٹن صفدر ،جاوید لطیف ،خرم دستگیرخان، عابدرضا کوٹلہ سمیت مقامی قیادت اس اجلاس میں شریک تھی:ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش ڈپٹی کمشنر سہیل آشرف نے کی:ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے:مریم نواز کے جلسہ کو کامیاب کرنے کیلئے عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ اجلاس ہواتھا:اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن ر صفدر نے اداروں کے خلاف سخت زبان استمال کی گئی تھی۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×