GW TV

Gujranwala Based News

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں دو گروپوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

نوشہرہ ورکاں ( یسین انصاری ) دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق متہ روڈ محلہ سماداں نذد جامع مسجد قدس کے رہائشی محمد اسماعیل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے باہر موجود تھا کہ ان کا رانا شاہد گروپ کے ارکان کے درمیان جھگڑا ہو گیا فائرنگ سے محمد اسماعیل اس کے ساتھی مجاہد لاہور ی اور وسیم لاہور ی زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا گیا جہاں سے ایک زخمی کو حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×