GW TV

Gujranwala Based News

صحت

منڈیالہ تیگہ میں فری میڈیکل کیمپ، 473 مریضوں کا معائنہ

منڈیالہ تیگہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام
ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیاجس میں گوجرانوالہ کے مشہور ومعروف
نیورو سرجن ڈاکٹر اطہر عدنان صاحب
جنرل سرجن ڈاکٹر افنان صاحب
میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر خالد داؤد صاحب
حجامہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر وجیحا صاحبہ
فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر انوشکا طلعت
گائنی ڈاکٹر عائشہ آمین ( ٹیم KK )
ہومیوپیتھک ڈاکٹر احسان اللہ صاحب
ڈاکٹر عبدالحمید بٹ صاحب
ڈاکٹر شاہجہان صاحب
ڈاکٹر شیراز صاحب
لیب ٹیکنیشن رانا محمد آصف
فارمیسی کی ٹیم
احمد سالار ، اہتشام شبیر
میڈم زویا ، میڈم شمع
ٹرانسپورٹ اتھارٹی
نے اپنی خدمات سر انجام دی
473 مریضوں کا چیک اپ ہوا
اور فری میڈیسن دی گئی
57 افراد کے مختلف لیبارٹری ٹیسٹ ہوئے
اور فری بھی الٹرا ساؤنڈ کی گئیں.

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×