GW TV

Gujranwala Based News

وزیرآباد

گکھڑ منڈی میں قتل کی واردات

گکھڑمنڈی : نواحی علاقہ احمد نگر ڈیرہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 24 سالہ نوجوان قتل پولیس تھانہ احمد نگر نے نعش تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں گئیانوالہ کا محمد زبیر اپنے ڈیرہ واقعہ لدھے والا پر موجود تھا کہ نا معلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں محمد زبیر موقع پر ہی دم توڑ گیا پولیس تھانہ احمد نگر نے نعش اپنی تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز مقتول زبیر ولد پرویز کی میت کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد پہنچا دیا گیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×