گیپکو نے 25 سینئر کلرکوں کو ھیڈ کلرک پروموٹ کر دیا ہے
گوجرانوالہ : گیپکو نے گوجرانوالہ ریجن بھر کے 25 سینئر کلرکوں کو ھیڈ کلرک کے عہدے پر پروموٹ کر دیا ، جن میں، محمد افضل ریڑکہ بالا، محمد سرور کامونکے، شازیہ فردوس واپڈا ہسپتال ، شعیب گجرات ، رضوان بشیر گیپکو ھیڈکوارٹر ، عالیہ سرور گیپکو سکول، محمد زکریہ اروپ، محمد اشفاق غازی نارووال، نوید اقبال گیپکو ھیڈکوارٹر، نصیر احمد گوجرانوالہ، تنویر احمد نارووال، نوید احمد جان ورکشاپ، دلدار خان گیپکو ھیڈکوارٹر، کامران جلال پور جٹاں، محمد شہزاد انجم گیپکو ھیڈکوارٹر، محمد شہباز پسرور، نوید رحمت جنجوعہ گیپکو ھیڈکوارٹر ، حماد اشرف گوجرانوالہ، سعد اقبال گیپکو ھیڈکوارٹر، محمد اسلم شیرانوالہ باغ، محمد نواز پسرور، محمد امجد سیالکوٹ، محمد لطیف سیالکوٹ، سید حسنات حسین سیالکوٹ، نصراللہ خان گجرات شامل ہیں
بہت شکریہ، جزاکم اللہ خیرا