GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبریاں ، یونیورسٹی اور موٹروے لنک روڈ کی مظوری

گوجرانوالہ کی عوام کے لیے بڑی خوشخبریاں ، یونیورسٹی اور موٹروے لنک روڈ کی مظوری۔

گوجرانوالہ میں سائنس آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنانے کا اعلان گوجرانوالہ میں سائنس آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی بنانے کا اعلان ۔ 14 فروری کو وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری باقاعدہ یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرینگے اور ساتھ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید بھی 14 فروری کو گوجرانوالہ موٹروے سے لنک روڈ کی منظوری کا باقاعدہ اعلان کرینگے ۔ اسی سلسلہ میں وفاقی وزراء کی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے اہم میٹنگ بھی ہوئی ، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے گوجرانوالہ سائنس آف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے لیے 50 ایکڑ اراضی دینے کا وعدہ کیا۔

یاد رہے کہ جی ڈبلیو ٹی وی اس پر چند روز پہلے ویڈیو بنا چکا ہے جوکہ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے آپ دیکھ سکتے ہیں.

گوجرانوالہ سے گزرتی ہوئی موٹروے مگر گوجرانوالہ شہر کی عوم کواسکا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔تفصیلات دیکھیں وڈیو میں ۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×