GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ شہر

مشکوک افراد کا تعاقب کرتے ہوے ڈولفن فورس کا ایک جوان شدید زخمی جبکہ ایک بندہ گرفتار دوسرا فرار ھونے میں کامیاب ۔

گوجرانوالا : مشکوک افراد کا تعاقب کرتے ہوے ڈولفن فورس کا ایک جوان محمد حسین گجر شدید زخمی ہو گیا جبکہ ایک بندہ گرفتار دوسرا فرار ھونے میں کامیاب ۔ تفضیلات کے مطابق پیپلزکالونی کے علاقے میں ڈولفن فورس کے جوان محمد حسین اور شازب گجر گشت پر تھے کے اچانک مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ بھاگ گئے، تعاقب میں اسپیڈ بریکر پر گاڑی الٹ گی جس سے محمد حسین گجر اس حادثے میں شدید زخمی ھوگیا جب کے چوٹیں لگنے کے باوجود شازب گجر نے ایک مشکوک شخص کو پکڑ لیا محمد حسین کو فوری ھسپتال داخل کرادیا گیا جہاں اسکی حالت ابھی خطرے سے باھر نہیں ۔ایس ایس پی ڈاکٹر فہد احمد مختار نے انچارج ڈولفن و Sho پیپلز کالونی سے رپورٹ طلب کرلی . زخمی اھلکار کی افسران نے عیادت کی .

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×