GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے کی جانب سے مینگو پارٹی کا اہتمام

گوجرانوالہ۔فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے کی جانب سے مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ممبران کی اکثریت نے شرکت کی اور موسم کے مطابق خوب لطف اندوز ہوئے،اس موقع پر صدر فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن سید آفتاب رضوی،جنرل سیکر ٹری عبدالخالق،ذوالفقار زمان،عابد گو گا بٹ،اکرم بیگ،سکندر حیات،طالب حسین، شیخ سلمان، محمد علی سجن،رانا شفیق،طارق بزمی،محمد ارشد، شہباز صدیقی، محمد فاروق، افتخار احمد،ایچ اے حمید،میاں نذیر،بابر کھو کھر،الیاس چو ہان، نزیر احمد مغل،علی سکندر،بھی موجود تھے۔اس موقع پر تمام فو ٹو جر نلسٹ ممبران نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ ہم سب ساتھی اپنے مو جودہ صدروجنرل سیکر ٹری پر بھر پور اعتماد کر تے ہیں اور ان کی قیادت میں اپنی مدت بھی احسن طریقے سے پورا کریں گے،اور ہم یہ بھی امید کر تے ہیں کہ صدر،اور جنرل سیکر ٹری فو ٹو جر نلسٹ کی فلاح بہبو د کیلئے ضروری اقدامات بھی اٹھائے جائیں گے۔۔۔۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×