GW TV

Gujranwala Based News

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ عدالت نے دو سرکاری افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

گوجرانوالہ ایس پی سول لائن عثمان بٹ اور سی او کارپوریشن امجد ڈھلو کے وارنٹ گرفتاری جاری

وارنٹ سول جج منظرحیات کھوکھرکی عدالت نے جاری کیے۔
عدالتی حکم نہ ماننے پہ توہین عدالت میں ایس پی اور سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔
عدالت نے ٹھیکیدارعدنان گجرکی۔درخواست پہ پارکنگ ٹھیکہ نشاط سینماحکم امتناعی جاری کیاتھا۔
افسران نے عدالتی حکم کے باوجود نیلامی کروائی اوربارباربلانے پہ عدالت نہ آئے۔
وارنٹ گرفتاری ایس پی سول لائن عثمان طارق بٹ اور سی او میٹروپولیٹن کارپوریشن امجد ڈھلوں کے جاری ہوئے۔ عدالت نے کل دونوں افسران کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

LEAVE A RESPONSE

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

×